Amraaz Kalia Wazaif

امراض کے لیے وظائف

ہمارے ہاں بیماریوں کے علاج کے کم و بیش 20ہزار وظائف موجود ہیں۔

:فالج کے مرض کے لیے علاج

خدانخواستہ اگر کوئی مسلمان بہن/ بھائی فالج جیسی موذی مرض میں مبتلا ہو جائے توہو سکے تو اس روحانی عمل کو فوری اپنائے جوکہ بار ہا آزمودہ اور مجرب عمل ہے۔ انشاء اللہ اس مرض سے نجات حاصل ہوگی۔
سرسوں کا بغیر استعمال شدہ آئل لیکر اس پر 13مرتبہ سورۃ قدر اور 7مرتبہ سورۃ کوثر اور 3بار سورۃ اخلاص پڑھ کر دم کریں اور فالج کی جگہ پر اس آئل کا مساج کریں۔ یہ عمل 21روز تک جاری رکھیں انشاء اللہ تعالیٰ مرض جاتا رہے گا۔ عمل شروع کرنے سے پہلے کسی نابینا کو صدقہ دیں۔

 

:درد گردہ مثانہ اور پتھری کا علاج

خدانخواستہ اگر کوئی مسلمان بہن/ بھائی درد گردہ یا مثانہ درد جیسی موذی مرض میں مبتلا ہو۔ تو اسے چاہیے کہ اس عمل کو فوراً اپنائے تو انشاء اللہ مرض جاتا رہے گا۔
اس آیت مبارکہ کو خالص مشک و زعفران سے لکھ کر 40روز تک پیے۔ اور زعفران سے لکھ کر مریض کے گلے میں پہنائیں۔


نوٹ: یہ آیت مبارکہ مشک و زعفران سے لکھی ہوئی ہم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

:دل کی گھبراہٹ اور ہول کا علاج

یہ آیات کاغذ پر لکھ کر گلے میں اس طرح ڈالیں کہ آیت مبارکہ قلب پر رہے یا کرتہ وغیرہ میں اس جگہ ٹانکہ لگادیں۔


یہ آیات ہول دل کے لیے نافع ہیں کاغذ پر سیاہی سے لکھیں اور کسی سبز پھل کے عرق سے دھو کر کسی قدر مصری ملا کر مریض کو پلایا جائے۔
ہول کے مرض ا ضطراب قلب اور خفقان کے لیے اس آیت کو سات بارلکھ کر بارش کے پانی سے دھو کر سات دن تک پلانا بہت مفید ہے اور بارش کے پانی میں زعفران گھول کر سات مرتبہ آیت کو لکھ کر مریض کے گلے میں ڈالنا بفضلہ تعالیٰ بہت ہی مفید ہے۔

 

:بلڈ پریشر کے لیے

مندرجہ زیل آیات ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔

:جگر کے امراض کا علاج

جو لوگ جگر کے امراض میں مبتلا ہوں اور کسی طرف سے شفا یابی نصیب نہ ہو رہی ہو۔ اِ س روحانی عمل سے انشاء اللہ ضرور شفا یاب ہوں گے۔ ظہر اور عصر کی نماز کے درمیان یہ آیت مبارکہ 77بار تلاوت کریں اور مریض کو پانی پر دم کرے کے پلائیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ شفا نصیب ہوگی۔


اس عمل کو شروع کرنے سے پہلے ایک قرآن پاک کسی مسجد یا مدرسہ میں رکھوا دیں۔

مردوں کے امراض

:جریان کا علاج

جریان کے مریض کو سورۃ حجرات تین بار پانی پر دم کر کے اکتالیس روز تک پلایا جائے انشاء اللہ شفا ہوگی۔
 بعد نماز عصر اول و آخر سات مرتبہ درود شریف اور سو مرتبہ یہ آیت پڑھنا جریان کے لیے بہت مفید ہے۔

:کثرت احتلام کا علاج

جس نوجوان کو کثرت احتلام کا مرض ہو اور خواب میں شیطان اسے تنگ کرے  پڑھ کر سوئے انشا ء اللہ احتلام سے محفوظ رہے گا۔ (سورۃ الطارق)

 

:شہو ت کا علاج

جس نوجوان کو شہوت زیادہ ستاتی ہو اسے چاہیے کہ یہ اسمائے الہٰی بکثرت پڑھے انشاء اللہ معاملہ قابو میں رہے گا۔

خصوصاً اگر روزہ رکھ کر زیادہ مقدار میں پڑھیں تو عجیب و غریب تا ثیر دیکھیں گے انشاء اللہ ان چاروں اسماء کے اور بھی بہت سارے خواص ہیں۔

 

:؎شہوت اور بد نظری کا ایک اور مفید علاج

روزانہ خلوت میں توجہ کے ساتھ ایک سومرتبہ پڑھیں۔

اول آخر تین تین بار درود شریف (یہ عمل پابندی سے کریں)
نوٹ: طوالت سے بچتے ہوئے اور وقت کی قلت کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے چند بیماریوں کے وظائف مندرجہ ذیل ہیں۔ قرآن پاک نقوش و تعویذ زعفران و عرق و گلاب سے ہاتھ سے تیار کردہ ہر بیماری کی کلام موجود ہے۔ اگر کسی ضرورت مند بہن بھائی کو ضروت ہو تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Benefits for diseases

We have 20 thousand benefits at the disposal of diseases.

Treatment for fluid disease:

Apparently, if a Muslim is suffering from mental illness like siblings, then healing may immediately accelerate the spiritual process that is repeated and aggravated. Insha Allah will be saved from this disease. Amraaz Kalia Wazaif

The non-use non-lemon leak it on 13 times سورة قدر, 7 times سورة کوثر and 3 times سوره اخلاص, and massage the oil instead of the fluid. This process will continue till 21 days, Insha Allah will continue to suffer. Before starting the process, give charity to any blind.

Treatment of pain and neck paints:

Apparel If a Muslim siblings/siblings suffer from pain or pain. So it should be said that soon after adopting this process, Insha Allah will continue to suffer.

Write this verse with pure psychiatric and saffron for 40 days. And write saffron to the patient’s throat.

Therefore, there is no reason why you can do it.

Note: These verses can also be obtained from us written by Mushriks and Saffron.

Heart Treatment and Hole Treatment:

Write these verses on the paper and put it in the throat in such a way that the verse should be held on the neck or place it in the shape of the arrow.

These verses are prohibited for the whole heart, write in the ink on the paper and wash it with green fruit and mix it together.

It is very useful to follow this verse seven times after washing the verse with the rainwater and seven days for the disease and heart disease. It is useful to feed saffron in the rainwater seven times by writing the verse and applying it to the patient’s throat. Very useful.

Blood pressure:

The following verses are read three times after the obligatory prayer, Insha Allah will benefit.

Treatment of liver diseases:

People who suffer from liver diseases and do not get healed by anyone. In the spiritual process, Insha Allah will surely be healed. Between the Zuhr and ‘Asr prayer’, recite this verse for 77 times and feed the patient on the water. Allah Almighty will be healed.

Before starting this process, place a Koran in a mosque or madrassa. Dua

Men’s diseases

Jury Treatment

Suryaullah will be healed three times for water to be given to the patient for three days.

After reading the first prayer, seven times, reciting Dudad Sharif and this verse, it is very useful for them to read.

Treatment of abundance:

The young man who is suffering from excessive probability, and the devil in his dream tries to tackle it, then he should sleep while sleeping. Read and listen, Allah will be protected from probability. (سورۃ الطارق)

Treatment of honey:

The young person who is more tired should be in control of this case, in the book of Divine Divine book.

If you read fast and fast in fasting, especially if you are fasting, then you will see, insha Allah, there are many other attributes of these four myths.

Another useful treatment of inspiration and illiteracy:

Read a Summertime with a focus on daily enthusiasm.

First, last three times, Dudaad Sharif (do this ban)

Note: Keeping in view of the problem and keeping the shortage of time, the benefits of some diseases are as follows. Quranic Impressions and Prayer There is a word of every disease hand-made from saffron and rose-roses. If a needy siblings are excited, they can contact us.

error: Content is protected !!