2000+

Daily Users

2500+

Wazaif

1500+

Clients

Rohani Ilaj

CALL (+92) 3004151888

Rohani Ilaj

 اے لوگو تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے ایسی چیز آئی ہے۔ جو نصیحت ہے۔اور دلوں میں روگ ہیں ان کے لیے شفا ہے اور راہنمائی کر نیوالی ہے اور رحمت ہے ایمان والوں کے لیے۔آپﷺ نے فرمایا کہ تم دو شفاعوں کو لازم پکڑو قرآن شہد علام سیوطی فرماتے ہیں کہ آپﷺ نے اس فرمان میں طب بشری اور طب الہٰی دونوں کو یکجا کر دیا ہے۔

:قرآن سے متعلق حضور اکرم سرور کائنات ﷺ نے فرمایا

’’میں اپنے بعد دو چیزیں تم میں چھوڑے جارہاہوں ایک قرآن اور دوسرا اپنی اہل بیت پس ان کو تھامے رکھنا اور تفرقے میں نہ پڑھنا‘‘ حضور اکرم ﷺ بھی قرآن کا ذکر پہلے کیا اور راہِ ہدایت کا ذریعہ قرار دیا۔
تو میں اپنے تمام ناظرین اور امت مسلمہ سے بھی یہ ہی درخواست کروں گا کہ خدارا اپنے مسائل کا حل کلام اللہ سے ہی حل کریں اور اس کا دامن نہ چھوڑیں ۔ اسی میں ہماری بہتری اور فلاح ہے

 

 The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “I am leaving behind you two things after you, one Quran and the other of your family, so do not keep them in persecution and distress.” The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) mentioned the Qur’an as well as the source of guidance. So I would also request my Muslim and my Muslim to solve the problem of my problems with God only and do not stop it. That is our improvement and well-being

محترم و مکرم قارئین و سائلین آپ کے مسائل کو سمجھتے ہوئے روحانی علاج آن لائن   پیشِ خدمت ہے۔ آج کے اس پرفتن دور میں جہاں پر جعلی عاملین و مذہبی نام نہاد پیران کی یلغار ہے خود کو اور اپنے عقائد و ایمان کو محفوظ رکھنا بہت غنیمت ہے۔ دعا ہے ا للہ کریم سے ہم سب پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے۔ جس آیتِ مبارکہ میں موضوع بتایا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ کہ قرآن پاک کو پڑھ کر بہت سے لوگ گمراہ ہو گئے۔ اور بہت ساروں نے ہدایت حاصل کی۔ فی زمانہ لوگ قرآن پاک کے غلط استعمال سے گمراہ ہوتے رہے اور اللہ پاک کے نیک بندے ہمیشہ ’’عُلَمَا ءِ اُمَّتِیْ کَاَ مْبِیَآءِ بَنِیْ اِسْرَاْءِیْل ‘‘ کافریضہ نبھاتے رہے اور تا قیامت نبھاتے رہیں گے۔ انشا ء اللہ تعالیٰ جعلی عامل اور دھوکہ باز پیر ہمارے معاشرے کے لیے سوہان روح بلکہ اذیت ناک ناسور بنے ہوئے ہیں جنھوں نے بے شمار زندگیوں کو داؤ پر لگا رکھا ہے۔ یہ بے رحم اور سفاک مجرم، معصوم انسانوں کو اپنے پھندے میں پھانس کر ان کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اور انہیں طرح طرح سے لوٹتے ہیں ۔ ان ظالموں کا سب سے بڑا شکار خواتین بنتی ہیں جو بعض اوقات دولتِ دنیا سے ہی نہیں بلکہ گوھرِ عصمت سے بھی محروم ہو جاتی ہیں۔

Roohani Ilaj Online Istikhara

Dear and Mermaid readers and Syrians are serving the Spiritual Benefits Center, considering your problems. In today’s fascinating period, it is very fortunate to protect ourselves and their beliefs, where there is an invasion of religious leaders and religious-based Paranas. Praying, let us give our special mercy on the creams. Allaah says (interpretation of the meaning): ” Many people went astray after studying the Koran. And many stars received guidance. During the time people kept misguided by the use of Koran and the good slaves of Allah always used to keep the ‘Arab bin Arabs of Ummah and Umayyum‘ and will continue to judge you. In fact, the fake actors and deceitful feet of our society are the saints, but the infidel nonsense for our society, which have put many lives on stake. They exploit innocence and cruel criminals, innocuous humans in their trap and take advantage of their compassion. And they like them. The worst victims of these wrongdoers are women who are often deprived of not only from the wealthy world but also of greed.

Roohani Ilaj Online Istikhara 

میں چند ایسے شیطان صفت لوگوں کو جانتا ہوں جن کا ذکر میں ضروری سمجھتاہوں۔ وہ کسی کی ویب سائیڈ پر کام کر کے آج خودویب سائیڈ چلا رہے ہیں اور پورے ورلڈ پر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اور نہ جانے کیسے کیسے خود ساختہ عمل تجویز کرتے ہیں اور اپنے پیٹ کو جہنم کی آگ سے بھر رہے ہیں۔ 
چند سال قبل گورنر پنجاب (پاکستان) کی ہدایت پر ان جعلی عاملوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا تھا لیکن عوام کی طرف سے زبردست خراجِ تحسین کے باوجود پتہ نہیں کیوں یہ کریک ڈاؤن اچانک ختم کر دیا گیااور اب پھر پہلے جیسے حالات ہیں جعلی عامل کھلے عام اپنے مکروہ کاروبار میں مصروف ہیں اگرچہ گورنر اور حکومت تو اب بھی موجود ہے مگر ان جعلی پیروں کے خلاف ایکشن لینے والا کوئی نہیں ۔ کیا گورنر اور اس کے ساتھی بتائیں گے کہ جادو کا شیطانی کاروبار کرنیوالے اپنے مکروہ کاروبار سے تائب ہو گئے ہیں؟ جو انہیں عافیت بخش دی گئی۔ حکومت کی عدمِ توجہی کے سبب ہم سب کو اپنی مدد آپ کے تحت اپنا خیال رکھنا پڑے گا۔ کسی بھی عامل سے رابطہ کرتے وقت اس کی علمی و مذہبی پہچان کرلیں کہ کم از کم اسے قرآن پاک تلفظ و مخارج کے ساتھ پڑھنا آتا ہے اور کیا وضو، غسل اور نماز کے کم از کم فرائض بھی اسے پتہ ہے؟ یا صرف خود کو مذہبی پیشوا ظاہر کرتا ہے کیاا سے شش کلمے بھی آتے ہیں ؟ ایسی چند باتوں سے ہی ہم ایسے لوگوں کی وسعتِ علمی کو پہچان سکتے ہیں۔ جو خود دعاؤں اور ہدایت کا محتاج ہے وہ کسی کے لیے کیا مشعلِ راہ ہو گا۔ گزارش ہے ایسے لوگوں سے خود کو اور اپنے ساتھ منسلک لوگوں کو بھی محفوظ رکھیں۔ اور ان کی شیطانیت میں خود کو نہ ڈالیں۔ جب ہمیں ہمارے ہر مسئلے کا حل قرآن کریم سے ملتا ہے تو پھر ان لوگوں کا سوچنا بھی فضول ہے۔ لہٰذا خود کو اور خود کے ساتھ ساتھ اپنے اعزو اقارب اور قریبی لوگوں کو بھی محفوظ رکھیں اور سب سے بڑھ کر ایسے لوگوں سے خود کو بچا کراپناایمان بھی محفوظ رکھیں۔ میں دنیا بھر میں امتِ مسلمہ کے دکھی بہن بھائیوں کو کھلے عام دعوت دیتا ہوں ! آئیے کہ اس لاریب کتاب سے جانیے کہ اس کے ایک ایک لفظ میں کتنے کتنے مسائل کا حل موجود ہے۔وہ لوگ جو دنیا بھر میں مہلک ترین بیماریوں میں مبتلا ہیں جنکو ڈاکٹرز نے لاعلاج قرار دے دیا ہے وہ آئیں اور قرآن پاک کے کرشمات سے فیوض و برکات حاصل کریں۔ میں ایسے لاعلاج اور غمزدہ لوگوں کو ان کے نام اور بیماری کے مطابق قرآن پاک سے وظائف لکھ کر دیتا ہوں اور اس کی برکات کو دیکھیں کہ کیسے آپ کو اس سے شفا نصیب ہوتی ہے۔ 

 

I know some of the devil people who understand it as necessary. He is working on someone’s website and is running self-sufficiency today and misguided people around the world. And do not know how to make self-determination and fill your belly with hell’s fire. Rohani Ilaj

A few years ago, Governor Punjab (Pakistan) was cracked against these false allegations, but despite the great tribute to the public, I do not know why this crackdown was abolished and now there are similar situations like counterfeit factors. The openmen are engaged in their own business, though the governor and the government are still present, there is no one to take action against those fake feet. Will the governor and his colleagues tell that the vicious traditions of magic have disappeared from their own business? Those who were honored. Due to the government’s lack of attention, we all have to take care of ourselves under our help. When contacting any act, recognize his knowledge and religious belief that at least it comes to reading with Quranic pronunciation, and does it know even the minimum duties of Wudhu, Bath, and prayer? Or just shows religious worshipers, what kind of words come from? From such a few things, we can recognize the extent of such knowledge. What is the need for someone to pray for himself and his guidance? Responding to such people, keep yourself safe and secure. Rohani Ilaj And do not put them in vain. When we get to know each of our problems, Koran Karim, then it is worthless to think of these people too. So keep yourself and yourself as well as your loved ones and close people, and save yourself from such people and keep them safe. I openly invite the sad siblings of the Muslim Ummah! Let’s learn from this booklet that how many problems are there in one of his words. Those who are suffering from malicious diseases around the world, as doctors have described as evolution, come from the

christmas of the Koran. Get Fives and Lives I write such insolutions and miserable people according to their names and illnesses. I read the blessings and how you treat it. 

Rohani Ilaj

دنیا بھر میں نسبتاً بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ اپنے خصوصی فضل و کرم سے نوازتا ہے۔ مثلاً پائلٹ، وزراء ، جرنیل اور اعلی عہدیداران وغیرہ جن کے ساتھ ہزاروں زندگیاں جڑی ہوتی ہیں ایسے لوگوں کے لیے مخصوص لوح اور و ظائف مشتق کیے جاتے ہیں ۔موجودہ دور میں بے روزگاری ، رزق کی تنگی ، جادو ، ٹونہ ، آسیب، رشتوں میں روکاوٹ، اولاد کی بندش ، زوجین میں بے اتفاقی، والدین کی نافرمانی، حمل کا ساقط ہو جانا، رزق میں بے برکتی ، اور دیگر تمام مسائل کے لیے بالخصوص حادثاتی موت سے حفاظت کے لیے قرآن و سنت سے اولیاء عظام کے اخذ کردہ صدری وظائف اور مجرب تعویذ ات لوحات ہر خاص و عام کے لیے پیشِ خدمت ہے ہوٹلوں ، کارخانوں،دکانوں اور مکانوں کے لیے خصوصی لوح جو مکمل ہاتھ سے خصوصی چلہ میں استخراج کی گئی ہے اور ساتھ ستاروں کی جامع لوح ، آفتاب میں سورۃ اخلاص ، ناد علی مشک و زعفران سے تیار شدہ محدود تعداد میں دستیاب ہیں ۔ اور وزرا اکرام ، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور انتہائی حساس عہدوں پر فائص حکام کے لیے خاص الخاص لوح زندگی کا پروٹو کول دستیاب ہے۔ نوٹ: میری گزارش ہے تمام ناظرین اور امت مسلمہ سے کہ کسی نام نہاد اور جعلی پیر کے سہارا چھوڑیں قرآنی آیات سے رہنمائی حاصل کریں جوکہ درحقیقت اصل منبع ہے رہنمائی اور ہدایت کا ۔ مزید آگاہی کے لیے   روحانی علاج آن لائن  کا وزٹ کریں۔ اس ویب سائٹ کا سارا مواد محفوظ ہے اگر آپ ایسا مواد کسی اور ویب سائٹ پر دیکھیں تو برائے کرم یہ ضرور سوچیں اور سمجھیں کہ اس جعلی پیر نے ہمارا مواد تک   چوری کیا ہے اور اس بات سے ہمیں بھی آگاہ کریں ۔

There are relatively few people around the world that God loves their special bounty. For example, pilots, ministers, journals and high officials, etc., with thousands of lives associated with it, specialties and attributes are shared for those people. Rohani Ilaj Online Istikhara

In the present period, unemployment, lack of sustenance, magic, tone, oxycosis, interruption in children, child abuse, unfaithfulness in adulteress, parents’ disobedience, pregnancy, unemployment, and all other problems In order to protect from accidental deaths, preserving the blessings and blessings of the Holy Quran and the Sunnah, the special revelation offered for every special and public is a special hand for hotels, factories, shops, and houses, which is in a complete hand special Extraction has been extracted and along with a wide range of stars, limited numbers available in Surat-ul-Haq, Nad Ali al-Mulk and saffron in the sun. And protocols of special life specialists available for ministers, members of members of the National and Provincial Assembly and highly sensitive positions are available. Rohani Ilaj Online Istikhara

Note: I request that all the viewers and the Ummahs leave the Muslim community that they should follow the Quranic verses, which is indeed the original source of guidance and guidance. For more information, visit the Spiritual Benefits Center. All content on this web site is safe if you look at such content on another website, please think about it and understand that this counterfeit Monday has stolen our content and also let us know. Rohani Ilaj Online Istikhara

Read More

WE DEAL WITH

Istikhara

KHAWAB KI TABEER

FARAKHI-E-RIZQ

ROHANIYAT-O-TASAWUF

ROHANI WAZAIF

ROOHANIYAT KA HAMIL

BLACK MAGIC REMOVAL

KHAWAB KI TABEER

SHAADI KI BANDISH

STAY IN TOUCH

A Spiritual Healer utilizes the healing energy to solve unknown and mysterious behavior of soul. Spiritual healing also provides cure of many diseases which include cancer, sugar and hepatitis etc. He also solves other problems. So stay in connected with us.

EMAIL US

admin@roohaniilajonline.com

CALL US

3004151888(92+)

FIND US

Lahore, Punjab

error: Content is protected !!





Protected with GEO protection plugin